“زیرو” کے سامنے ساؤتھ کا “ہیرو”

بھارتی فلم انڈسٹری کے سدا بہار رومانوی ہیرو شاہ رخ خان کو کسی بڑے اداکار یا اداکارہ نے نہیں بلکی ساؤتھ فلم انڈسٹری کے ہیرو یش نے ایسی ٹکر دی کہ “کے جی ایف ون” نے “زیرو” کو حقیقت میں زیرو کردیا۔

زیرو” نے پہلے ہفتے میں انسٹھ کروڑ سات لاکھ کا بزنس کیا جبکہ “کے جی ایف ون” نے اس دوران انسٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ روپے کمائے یعنی کنگ خان کی فلم سے پورے چون لاکھ روپے زیادہ

شاہ رخ کی زندگی کی مہنگی ترین فلموں میں شامل رومانوی فلم’ زیرو‘ کو باکس آفس میں آئندہ ہفتے بھی اس پریڈ ڈرامہ فلم’ کے جی ایف ون ‘ کا سامنا ہوگا، ساتھ ہی اس دوران رنویر سنگھ اور سارہ علی خان کی سمبا بھی ریلیز ہورہی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.