مودی سرکار کی حکومت میں اقلیتوں کےبعد کسان بھی محفوظ نہیں رہے

0

نئی دہلی کےسنگھاسن پرگجرات کےڈان کاچھٹا سال اقلیت مکاؤمہم کےبعدمودی سرکارکی کسان مکاؤمہم کامیابی سے جاری ،،مودی سرکارنےکسانوں سےمتعلق متنازع قانون پاس کروایا توکسان سڑکوں پرنکل آئے۔
مودی کویہ حرکت نا گوارگزری،اپنےکارکنوں کوحکم دیا کہ جا کر کسانوں کو نیا قانون سمجھائیں۔ حکم ملتے ہی بے جی پی کے ڈنڈا بردار ورکرز کسانوں کو سمجھانے پہنچ گئے،وحشیانہ تشدد کیا،سروں پر ڈنڈے برسائے۔
مودی کے غنڈوں کوغریب کسانوں پرذرا رحم نہ آیا، پولیس غنڈوں کی سہولت کاربنی رہی، اس سے پہلے کسان کش قانون پاس کروانے پریونین منسٹر برائےزراعت ہرسمرت کور بیدی نےعہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: