سات براعظموں کے گرد گھومتی ورلڈ میراتھن

سالانہ ورلڈ میراتھن کادوسرامرحلہ جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن جبکہ تیسرا مرحلہ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں ہوا جسے امریکی ایتھلٹ مائیکل وارڈین نے اپنے نام کرلیا۔
اس سے قبل پہلا مرحلہ وارڈین کے نام رہا جبکہ خواتین کی کیٹگری میں سسانہ گل نامی خاتون ایتھلٹ دوسرے اور تیسرے مرحلے میں کامیاب رہی۔
سات براعظموں کے گرد گھومتی اس سات روزہ میراتھن کا اگلا اورچوتھا مرحلہ دبئی، پانچواں مرحلہ یورپی ملک سپین کے دارالحکومت میڈرڈ، چھٹا مرحلہ جنوبی امریکا کے ملک چلی کے دارالحکومت سانٹیاگو،جبکہ ساتواں اور آخری مرحلہ شمالی امریکہ کے شہر میامی میں ہوگا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.