پاکستانیوں کی اچھی خبر

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرارہے ،،، جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثرہورہی ہے لیکن دھند کے مارے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے سنا دی بارش کی خوشخبری
مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش ،، جبکہ لاہور، پشاور، کوہاٹ، مردان، کوئٹہ، ژوب، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی چند مقامات پربرسیں گے بادل
محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر رہے گا برف کا راج تو بالائی سندھ میں چند مقامات پر دھند پڑنے کا ہے امکان،،جس سے سردی کی شدت میں مزید بڑھنے کا امکان ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.