ونڈوز فونز کا زمانہ ہوا پرانا،،،عہد اختتام پذیر

مائیکرو سافٹ نے 2017 میں ونڈوز 8.1 موبائل آپریٹنگ سسٹم کیلئے سپورٹ ختم کی اور اب ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم سے لیس سمارٹ فونز کیلئے بھی یہی اعلان کرتے ہوئے باضابطہ طور پر صارفین کو اینڈرائیڈ یا آئی او ایس ڈیوائسز لینے کا مشورہ دیا ہے۔
مائیکرو سافٹ کے ونڈوز سسٹم کا شعبہ سنبھالنے والے جوئی بیلفیوری نے ٹوئٹر پر انکشاف کیا کہ اب ان کی کمپنی ونڈوز 10 موبائل آپریٹنگ سسٹم کیلئے کچھ بھی نیا نہیں کریگی
کمپنی کی جانب سے آپریٹنگ سسٹم کی 14 جنوری کو تجدید کرتے ہوئے اعلان کیا گیا کہ رواں سال 10 دسمبر سے ونڈوز 10 سسٹم پر چلنے والے موبائل فونز کیلئے سیکیورٹی اپ ڈیٹس ختم کر دی جائیں گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.