چینی نوجوان کا حیرت انگیزکارنامہ

یوں تو دنیا میں کرتب دکھانے میں ماہر افراد کی کمی نہیں لیکن ان میں سے بعض ایسے کرتب دکھاتے ہیں کہ دیکھنے والوں کو حیران کردیتےہیں۔ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے تربوز پرتاش کے پتے اٹکا کر اور انہیں کاٹ کردیکھنے والوں کودنگ کردیا۔
چینی نوجوان نے 60سیکنڈ میں 20تربوزوں پر تاش کے پتوں سے ایسے نشانہ لگایا کہ پتا نہ صرف تربوز میں اٹک گیا بلکہ باآسانی کٹ بھی گیا۔ماہرکرتب بازنے تاش کے پتوں سے غبارے پھوڑنے کا بھی شاندار مظاہرہ کیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.