کیلی فورنیا میں سیلاب کی وارننگ

امریکا میں جان لیوا سردی کے بعد تیز ہواؤں اور بارش کا طوفان ریاست کیلی فورنیا پہنچ گیا جس کے باعث شہر میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ۔
ادھر کیلی فورنیا میں موسلا دھاربارشوں کے بعد کیچڑ سے اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند اور لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہوگئے
دوسری طرف واشنگٹن اور اوریگن میں بارش کے ساتھ برف باری بھی جاری ہے جبکہ امریکا کے مغربی علاقوں میں منگل سے ایک بار پھر سرد ہواؤں کے ساتھ برف باری کا امکان بھی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.