کیا پاکستان پہلی بار آئی ایم ایف سے قرض لے رہا ہے؟

اداکارہ وینا ملک نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں طنزاً کہا کہ آئی ایم ایف سے قرض لینے سے قبل شائد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) آئی ایم ایف کو قرضہ دیا کرتی تھیں اس دور میں یہاں دودھ کی نہریں بہہ رہیں تھیں اور اب پاکستان شائد پہلی بار آئی ایم ایف سے قرضہ لے رہا ہے۔انہوں نے سوال کیا کہ یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستانی معیشت کو ڈکٹیٹ کر رہا ہے؟

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.