وائس چانسلرنشترمیڈیکل یونیورسٹی کاکرونا سےانتقال

0
جنوبی پنجاب کی واحد میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرڈاکٹرمصطفیٰ کمال پاشا میں گزشتہ ماہ کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم حالت بگڑنےپرانہیں کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں پروہ 13 روز سےوینٹی لیٹرپرتھے۔ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے پھیپھڑوں نے کام چھوڑ دیا تھا جس کےباعث وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے،ڈاکٹرمصطفیٰ کمال پاشا معروف سرجن تھے، کرونا کےمریض بڑھنے پرانہوں نےدفتری امورکوچھوڑکراپنی ڈیوٹی وارڈ میں لگوالی تھی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: