امریکا میں سپر مارکیٹ کا اشیاء فراہم کرنے کیلئے ربورٹس کااستعمال،ایک دن میں محدود قریبی مقامات پر 10 سے 15 ڈیلیورز کی جاتی ہیں

0
امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک سپر مارکیٹ میں روزمرہ کے سامان کو ڈیلیور کرنے کے لیے ربورٹس کا استعمال کیا جا رہا ہے۔سپر مارکیٹ روز مرہ کی اشیاء لوگوں تک پہنچانے کے لیے گزشتہ دو ہفتوں سے ربورٹس کا استعمال کر رہی ہے۔سپر مارکیٹ کی جانب سے دن بھر میں محدود قریبی مقامات پر 10 سے 15 ڈیلیورز کی جاتی ہیں۔اس حوالے سے سپر مارکیٹ کی سربراہ کا کہنا تھا کہ کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے خوف سے بے شمار لوگ گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے خود سے روز مرہ سامان کی ڈیلیوریز کے بارے میں سوچا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: