امریک میں سکول ٹیچر نے طلبہ کو گلے لگانے کیلئے ہگ اسٹیشن بنالیا

0
کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کے علاوہ سماجی دوری برقرار رکھنا بھی ضروری ہے اور اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے امریکا میں ایک استانی نے ہگ اسٹیشن بنا لیا۔
امریکی ریاست انڈیانا میں دوسری جماعت کی ایک سکول ٹیچر نے طلبہ کو گلے لگانے کے لیے ا پنے گھر کے دروازے پر پلاسٹک کی مدد سے ایک ہگ اسٹیشن بنا لیا۔
کوارنٹائن ہگ اسٹیشن کے ذریعے ٹیچر نے سماجی دوری برقرار رکھتے ہوئے اپنے طلبہ کو گلے لگایا اور خوب بات چیت کی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: