امریکہ کا مشرقی وسطیٰ میں فوجی مشن مکمل

پینٹا گون کی خاتون ترجمان ڈاناوائٹ نے بتایا کہ اتحادی افواج نے تمام مقبوضہ علاقوں کو خالی کرالیا ہے۔انہوں نے واضح کیا ہے کہ فوجوں کو واپس بلالینے کے باوجود امریکہ اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر داعش کو مکمل شکست دینے کا کام جاری رکھے گا۔داعش کے خلاف کارروائیاں کیسے ہونگی،سیکیورٹی وجوہات کی بناپرتفصیلات نہیں بتائی جاسکتیں۔پینٹا گون حکام کا کہنا ہےکہ فوج کے انخلاءکا فیصلہ صدر ٹرمپ کے حکم پر کیا گیا۔جبکہ وائٹ ہاوس سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف فوجی مہم اب اگلے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.