امریکی امیگریشن قوانین میں پھر تبدیلی!!!

امریکی حکومت نے امیگریشن قوانین میں تبدیلی کردی جس کے بعد امریکیوں کے غیر امریکی بچوں کو ملک کی شہریت نہیں ملے گی۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق امیگریشن قوانین میں کی گئی تبدیلی کے بعد امریکی حکومت یا فوج کے وہ اہلکار جو بیرونِ ملک کام کر رہے ہیں اُن کے غیر امریکی بچے اب امریکی شہری نہیں بن سکیں گے۔امیگریشن قانون کے نفاذ کے بعد تمام ایسے بچے جن کے پاس امریکی شہریت نہیں مگر وہ اپنے امریکی والدین کے ساتھ امریکا سے باہر رہ رہے ہیں،وہ بھی امریکی شہریت کے حق دار نہیں ہوں گے۔امریکا کے نیے امیگریشن قانون کا اطلاق آئندہ ماہ 29 اکتوبر سےہو گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.