افغانستان میں امریکی فوج کے ڈیرے برقرار

کرنل بٹلر کا کہنا تھا کہ ابھی افغانستان سے جانے کا کوئی ارادہ نہیں ،ہماری سپورٹ افغان سیکیورٹی فورسزکے ساتھ ہے اور ۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغان عوام کے ساتھ ہمارے مشترکا مفادات ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد کا بھی یہی کہنا ہے کہ ابھی ہم افغان سیکیورٹی فورسز کی معاونت کر رہے ہیں اورسب کچھ طے ہونے تک کچھ بھی طے نہیں ہوگا، ہم یہاں ہیں اور افغان فورسز کے ساتھ جنگ میں حصہ لے رہے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.