سمندرکے بادشاہ کا راج ختم

تھرلر اور سپر ہیرو فلموں کے دور میں غیر متوقع طور پر ایک کامیڈی ڈرامہ نے باکس آفس پر قبضہ جما لیا، فلم کی کہانی ایک ارب پتی معزور اور اس کے رکھوالے کے گرد گھوم رہی ہے۔ پروڈیوسر ہاروے وائن اسٹائن پر جنسی ہراسانی کے سنگین الزام لگنے پر 2017 میں فلم کی نمائش موخر کردی گئی تھی۔
دو ہزار بارہ کے بعد دنیا بھر میں ایک ارب ڈالر کا سنگین میل عبور کرنے والی پہلی فلم ایکوامین نے اس ہفتے مزید دو ارب چالیس کروڑ روپے کا بزنس کیا ۔
بے انتہا خیال رکھنے والے مالک کی تلاش میں چارسو میل کا سفر کرنے والے کتے کی کہانی “آ ڈاگز وے ہومز” کی باکس آفس پر تیسری پوزیشن ،، فلم نے ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد کمالیے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.