دریاؤں کےاوپراورزیرِزمین سفرکا زمانہ ہوا پرانا

ناروے نے اپنے شہریوں کی سفری مشکلات کے پیش نظر انقلابی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا اور دو ہزار پچاس تک ٹرانسپورٹ کے لیے پانی میں تیرنے والا پل بنانے کا اعلان کر دیا ہے،،،، جس سے آپ خود کو پانی کی لہروں کے ساتھ سفر کرتا محسوس کریں گے
تیرنے والے پل کے ساتھ دریا کی تہہ میں موجود چٹانوں میں ڈرل کرکے دنیا کی سب سے گہری اور زیر سمندر سرنگ بھی تعمیر کی جائیگی جسکی گہرائی تین سو بانوے میٹر اور لمبائی ستائیس کلومیٹر ہو گی۔اس اقدام سے ملک کے شمال سے جنوبی حصے تک اکیس گھنٹے کا طویل بحری سفر کم ہو کر صرف دس گھنٹے پر پہنچ جائے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.