یوکرین کے سیاسی منظرنامے میں بڑی تبدیلی

ویلودومیر یلنسکی کا سیاست میں کوئی پس منظر نہیں اور انہیں صرف ٹی وی کے ایک شو میں صدر کا کردار ادا کرنے کا تجربہ ہے تاہم پھر بھی انہوں نے صدر پیٹرو پورشینکو کو 73 فیصد ووٹ حاصل کرکے شکست دیدی ہے
صدارتی انتخاب کا دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد کئی تھنک ٹینکس کی جانب سے ووٹوں کی گنتی کی گئی،،، لیکن ہر بار شکست موجودہ صدر پوروشینکو کا مقدر بنی اورزیلنسکی کو واضح کامیابی حاصل ہوئی۔
اداکاری کے جوہر دکھانے والے 41 سالہ زیلنسکی اب 4 کروڑ 50 لاکھ آبادی کے حامل ملک کے صدر کا عہدہ سنبھالیں گے جس کے بعد انہیں کئی امتحان اور گھمبیر ترین سیاسی حالات کا سامنا کرنا ہوگا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.