استنبول میں روایتی سالانہ افطار پارٹی

ترکی کے شہر استنبول میں روایتی سالانہ افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔مقامی پارک میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں معروف امریکی گلوکارہ ڈیلا مائلزنے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔
گلوکارہ ڈیلا مائلز افطارپارٹی میں موجود لوگوں کےساتھ گھل مل گئیں اور انکے ساتھ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔ڈیلامائلزنےترکی کےروایتی کھانے بھی خوب مزےلےلےکرکھائے۔گلوکارہ ڈیلا مائلز نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد مسلمانوں سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.