نارووال،سکول وین ٹرین کی زد میں آ گئی

نارووال لاہور سیکشن پر پیجووالی ریلوے سٹیشن کے قریب پھاٹک نہ ہونے اور شدید دھند کے باعث سکول وین ٹرین سے ٹکرا گئی ۔ وین میں 30 سے زائد بچےسوار تھے جن میں سے 16 بچے شدید زخمی ہوگئے
حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ،اہل علاقہ اور انتظامیہ نےموقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کیں،زخمی طالبعلموں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.