فلپائن میں ہزاروں افراد کا روایتی رقص

جی ہاں، فلپائن کے صوبے “إيزابيلا” کے شہر” الاگان” میں روایتی میلے کے موقع پر ہزاروں افراد نے نیاگینز ریکارڈ بنانے کی ٹھانی اور 2 ہزار4 سو95 افرادنے کھیتوں میں نصب پتلوں کاروپ دھارکر 2گھنٹوں تک ایک ساتھ روایتی رقص کا شاندار مظاہرہ کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا۔
اس ایونٹ کو دیکھنے کیلئے بھی بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے اور رقص کی اس شاندار پرفارمنس کو خوب انجوائے کیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.