جدید دورمیں مجرموں کے اندازبھی بدل گئے

سائنس و ٹیکنالوجی کی انتہائی تیزی کے ساتھ ترقی پر اب چور بھی نت نئے انداز اپنانے لگے ،،امریکی شہر کولمبیا کے ایک سٹور میں بھی ایسی ہی فلمی انداز کی واردات ہوئی جس میں چوراے ٹی ایم مشین اپنے ساتھ لے گئے۔
اسٹور میں چوروں کا یہ گینگ گاڑی کے ذریعے اسٹور کے شیشے توڑ کر اندر داخل ہوا اور وہاں نصب اے ٹی ایم مشین گاڑی میں ڈال کر چلتا بنا،،پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی جبکہ چوروں کی تلاش جاری ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.