دنیا کی سب سےمہنگی سینڈل نمائش کیلئےپیش

یوں تو سب نے مختلف برانڈز کے مہنگے ترین جوتے دیکھے ہی ہوں گے جن کی قیمت آسمان سے باتیں کرتی ہے لیکن ہیروں سے سجی اور سونے سے بنی سینڈل شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔اطالوی ڈیزائنر انتونیو ویتری کی تیار کردہ ہیروں سے سجی اور سونے سے بنی دنیا کی مہنگی ترین سینڈل کو دبئی میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا جس کی قیمت صرف 19عشایہ 9ملین ڈالر یعنی پاکستانی 3 ارب 13 کروڑ روپے ہےاطالوی ڈیزائنر کی تیار کردہ مہنگی ترین سینڈل کی ہیل خالص سونے سے بنی ہے جبکہ سینڈل میں 30 قیراط ہیرے اور نایاب شہابی پتھر بھی نصب کیا گیا ہے۔سینڈل کی ہیل کا ڈیزائن دبئی کی مشہور عمارت ’برج خلیفہ‘ سے ملتا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.