نشے کی وجہ سے ٹیم سے نکالے جانے والے کھلاڑی کی کوچ بن کر انٹری

نشے میں دھت رہنے کی وجہ سے ٹیم سے نکالا گئے کھلاڑی کی کوچ بن کر واپسی ہوئی تو تاریخ رقم کر ڈالی۔بین ایفلک کی سپورٹس فلم دی وے بیک کا ایک اور ٹریلر ریلیز کردیا گیاباسکٹ بال کی ناکام ٹیم میں جیسے اس نے ایک نئی روح پھونک دی۔ اس قدر مہارت اور منصوبہ بندی سے لڑایا کہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا۔ اپنی بری عادت کو پس پشت ڈال کر کھلاڑیوں کو انتہائی بہترین انداز میں کورٹ میں اترا۔وہ اپنے اوپر لگے ہوئے داغ کو تو دھونے میں کامیاب رہا ۔ لیکن قسمت اس کے ساتھ کھیل رہی ہے نیا کھیل۔ فلم 6 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

https://youtu.be/GhtTc7R8yBk

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: