ایکشن فلموں کے مداح ہوجائیں تیار

سنسنی خیز مناظر سے بھرپورفلم کی کہانی ریلوے کے ایک ایسے مزدورکے گرد گھوم رہی ہے جو جرائم کی دنیا کارخ کرلیتا ہے تاہم اپنے شہرپر قبضے کے بعد اسے اپنے خاندان اورعدل میں سے ایک راستہ چننا پڑتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں جون فو،ٹریس ایڈکنز،سیان پیٹرک،کیوی لیمین،پیٹر شیرائیکو اور ڈینی ٹریجوسمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ایکشن اور سسپنس سے بھرپور یہ فلم 14جون کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.