خلائی مخلوق کے بچے کیلئے زمین پر گھر کی تلاش

0

ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن سٹار وارز سیریز”دی مینڈا لورئین ” کے دوسرا حصہ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، ایکشن سے بھرپور ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ منڈو اور خلائی مخلوق کا بچہ برف سے ڈھکے سیارے پر پہنچتے ہیں ۔ مینڈو کو تلاش ہے ایک ایسے جیدی کی جو زندہ بچ نکلا تھا ۔
پہلے حصے سے جڑی یہ کہانی ہے خلائی مخلوق کے بچے کیلئے زمین پر گھر کی تلاش کی ،بچہ کون ہے؟ اس کے والدین کون ہیں؟ کتنا طاقتور ہے؟ اور اس کا کیا مقدر ہے؟ ان سب رازوں سے پردہ اٹھے گا 30 اکتوبر کوجدید ہتھیار،عجیب و غریب مخلوق،لڑائی ،سسپنس،ایکشن سے بھرپور اس سیریز میں فن کا مظاہرہ کیا ہے اداکار پیڈرو پاسکل،جین کارلو ،جینا کیرانو،ورنر ہرزوگ،نک نوٹ اور کارل ویدرز نے ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: