نارتھ امریکن باکس آفس پرشیرنےسب کوپچھاڑ دیا

جنگل پر راج کرنے والے شیر کی کہانی “دا لائن کنگ‘ کی مجموعی آمدنی 35 کروڑ آٹھ لاکھ ڈالر ہوگئی ۔ یہ فلم انیس سو چورانوے کی اینی میٹڈ فلم کا ری میک ہے۔فلم کی کہانی ایک ایسے شیر کے گرد گھومتی ہے جو ہےتو جنگل کا بادشاہ لیکن اپنے بھائی سے دھوکہ کھا جاتا ہے،،،”وَنس اپان اے ٹائم ان ہالی وڈ” چار کروڑ چار لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر دوسرے جبکہ “سپائیڈر مین فار فرام ہوم” نے چوتھے ہفتے ٓمزید ایک کروڑ بائیس لاکھ ڈالر کماکرتیسرے نمبر پرآگئی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.