وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

0

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، کابینہ کو معاشرتی اعشاریوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی، پٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن قیام کی منظوری دی جائے گی، یوروفائیوڈیزل اور پٹرول کی درآمد سے متعلق معاملہ بھی زیرغورآئےگاوفاقی کابینہ ای سی سی کے 22 جولائی کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کرے گی، ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق پیشرفت رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی، واپڈا چیئرمین، ممبران کی تقرریوں کیلئے قواعد و ضوابط کا مسودہ کابینہ میں پیش کیا جائیگاوزارت آئی ٹی کے ماتحت یو ایس ایف کمپنی کےسی ای او کی تعیناتی کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: