گھرمیں چھپی عجیب وغریب پراسرارمخلوق کی داستان

0

دادی کے گھر میں نٹ کھٹ بچوں کو ایک کمرے میں ملتی ہے پراسرار مخلوق،، جس کے بعد بچوں کو تو جیسےبھرپورتفریح کا سامان مل جاتا ہے،، خفیہ کمرے میں چھپے روفس اور وذرڈ ایبٹ کی مدد کی جب بچے ٹھان لیتے ہیں توہنگامہ برپا ہوجاتا ہے،،اور پھرتفریح سے بھرپور فلم کاہرمنظرایکشن اورایڈونچر سے بھر جاتا ہے۔ہالی ووڈ کی لائیو ایکشن کامیڈی فلم ’ایڈونچر آف روفس دی فنٹاسٹک پیٹ‘ کا پہلا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ،، فلم چھبیس مئی کو سینما گھروں میں ریلیز کے لیے پیش کی جائے گی۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: