دنیا کی سپرپاور امریکا شدید معاشی بحران کا شکارہوگیا

دنیا کی سپرپاور امریکا شدید معاشی بحران کا شکارہوگیا جس سے نکلنا مشکل دکھائی دیتا تھا،،،اس معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے سر جوڑ کر بیٹھے ہیں بڑے بڑے ماہر معاشیات لیکن کسی کو کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ اس مسئلے سے کیسے نکلا جائےایسے میں سامنے آیا ایک ایسا سیاہ فام بینکر،جس نے اس معاشی بحران کو شکست دینے کی ٹھان لی اور اپنی ذہانت اور صلاحتیوں سے اس بحران سن نکلنے کے لیے ایسے قابل قدر پلان دیئےجس نے امریکی تاریخ کو بدل کر رکھ دیا۔1954ء میں امریکی تاریخ بدلنے والے اسی بینکر کی کہانی بیان کی گئی ہے نئی فلم دی بینکر میں ،،،اس نے معاشی بحران پر کیسے قابو پایا اور اس راستے پر چلتے ہوئے اسے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،،،یہ جاننے کیلئے آپ کو کرنا پڑے کا 6 دسمبر تک کا انتظار ۔ہالی ووڈ کی اس نئی فلم میں سیموئل ایل جیکسن، انتھونی میکی اور نکولس ہولٹ نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جبکہ فلم 6 دسمبر کو پردہ سیمیں پر آئے گی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.