راجن پور: عربی ٹبہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی

0
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور پنجاب پولیس کے انسداد دہشت گردی یونٹ نے راجن پور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 5 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق راجن پور انڈس ہائی وے کے قریب عربی ٹبہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کیا جو کہ دہشت گرد 10نومبر2019 کو 5 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث تھےکارروائی کےدوران مارےجانےوالےدہشت گردوں کےقبضےسے اسلحہ سمیت 10 سے15 کلو گرام وزنی ریموٹ کنٹرول بم بھی برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل سکواڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کرناکارہ بنادیا ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: