براؤزنگ ٹیگ

ZLMAY KHALIL ZAD

آرمی چیف سے امریکی خصوصی نمائندہ زلمے خلیل زاد کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات،، افغان مفاہمتی عمل اورعلاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال،،،سپہ سالاربولے پاکستان خطہ میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا