براؤزنگ ٹیگ

world cup

ورلڈ کپ کی 44 سال بعد کرکٹ کے گھر آمد

ورلڈ کپ کا آغاز 1975ء میں انگلینڈ سے ہوا تھا لیکن کرکٹ کے بانی اس ملک کو عالمی چیمپئین بننے کیلئے 44 سال کا طویل انتظار کرنا پڑا اورایکشن،سسپنس،ڈرامےسےبھرپورفائنل جیت کر بالآخرانگلش ٹیم عالمی چیمپئن کا تاج اپنے سر سجانے میں کامیاب رہی