براؤزنگ ٹیگ

weapons

خطے میں ہتھیاروں کی نئی دوڑشروع ہونے کا خدشہ

خطے میں ہتھیاروں کی نئی دوڑشروع ہونے کا خدشہ،،، امریکا نے روس کےساتھ جوہری ہتھیاروں کا اہم معاہدہ ختم کردیا،دوسری جانب صدر ٹرمپ نےسابق روسی جاسوس کو زہردینے کےمعاملے پرماسکو پر مزید پابندیاں عائد کردیں

امریکا جدید ہتھیاروں کی دوڑ میں ایک قدم اور آگے

امریکا جدید ہتھیاروں کی دوڑ میں ایک قدم اور آگے،،،امریکی خفیہ ایجنسی اورمحکمہ دفاع پینٹاگون نے ڈرون حملوں میں ہونے والے جانی نقصان سے بچنے کیلئے ایک نیا"گینزو میزائل"تیارکرلیا،،،، جدیدمیزائل کو"ننجا بم"بھی کہا جاتا ہے۔