براؤزنگ ٹیگ

WB announce assistance to poor countries

پاکستان سمیت دیگرغریب ممالک کی سُنی گئی

پاکستان سمیت دیگرغریب ممالک کی سُنی گئی،،، آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے پاکستان سمیت کرونا وائرس سے متاثرہ غریب ممالک کو فوری امداد کی خوشخبری سنادی،،رعایتی قرضوں کی واپسی بھی کچھ عرصے کیلئے معطل کرنے کا عندیہ دے دیا