براؤزنگ ٹیگ

water

کراچی میں پھر پانی پانی کی پکار

کراچی میں پھر پانی پانی کی پکار،،، بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث 72 انچ قطرکی واٹرپائپ لائن پھٹ گئی، شہرمیں پانی کی فراہمی معطل،شدید گرمی میں لوگ بوند بوند کوترس گئے

کراچی میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی

کراچی میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی،،،عوام کا جینا محال،،شہری احتجاج کیلئے سڑکوں پر آگئے،،بلدیہ ٹاؤن میں سڑک ٹریفک کیلئے بلاک،،،گاڑیوں کی طویل قطاروں کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا