براؤزنگ ٹیگ

video scandel

مبینہ ویڈیو سکینڈل میں ایک اور پیش رفت

مبینہ ویڈیو سکینڈل میں نامزد جج احتساب عدالت کی مشکلات میں اضافہ، ارشد ملک نے بیان حلفی اور پریس ریلیز میں اعتراف جرم کرلیا، جج احتساب عدالت مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے، کارروائی لاہورہائیکورٹ کرے گا، نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا۔