براؤزنگ ٹیگ

VEDIO CASE

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس میں اہم پیشرفت ،،،،ناصر بٹ کی رپورٹ پیش کرنے کی متفرق درخواست پر اعتراضات ختم ہوگئے،،، عدالت نے رجسٹرارآفس کومتفرق درخواست پر نمبر لگانےکی ہدایت کردی