براؤزنگ ٹیگ

USA VS CHIINA

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت آگئی

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت آگئی،،،،، امریکا نے 28 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا،،،، امریکا نے جن چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کیا ہے ان میں ویڈیونگرانی مصنوعات بنانےوالی معروف کمپنی ہک وژن بھی شامل ہے۔