براؤزنگ ٹیگ

United Nations

اقوام متحدہ میں27ستمبر کوپاکستان اپنامؤقف پیش کریں گا،وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم اقوام متحدہ میں 27تاریخ کو پاکستان کامؤقف پیش کریں گے، پوری قوم سے گزارش ہے کہ ترجیحات پر توجہ دیں ،اپوزیشن کو نہتے کشمیری اور پاکستانی عوام کی خواہشات کو دیکھنا چاہیے۔

اقوام متحدہ کا کشمیرمیں مواصلات کی بندش ختم کرنےکامطالبہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں مواصلات کی بندش ختم کرنے اور پرامن مظاہروں کے خلاف کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کردیا۔کہا بھارت کو یاددلانا چایتے ہیں کہ یہ پابندیاں غیرمناسب ہیں

کشمرکی بگھڑتی صورتحال،اقوام متحدہ میں سفارتی رابطےتیز

مقبوضہ وادی کی بگھڑتی صورتحال،،،پاکستان نے اقوام متحدہ میں سفارتی رابطے تیز کر دیئے۔ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کی جانب سے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل یقینی بنائیں