براؤزنگ ٹیگ

UN

اقوامِ متحدہ کا مالی بحران سنگین ہوگیا

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گیوٹریس نے خبردار کیا ہے کہ عالمی ادارہ شدید مالی بحران کا شکار ہے اوراگررکن ممالک نے اپنے واجبات ادا نہیں کیے تو اقوامِ متحدہ کے عملے کے لیے نومبر کی تنخواہ کےانتظامات مشکل ہوجائیں گے۔