براؤزنگ ٹیگ

tURKEY

امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کام دکھا گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی کام دکھا گئی،،،ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا سے پیٹریاٹ میزائل خریدنےکا فیصلہ کرلیا، ترک صدر کا کہنا ہے کہ امریکا اپنے اتحادی ملک ترکی کو مزید نقصان نہیں پہنچاسکتا

روسی میزائل کی خریداری کا معاملہ

روسی میزائل کی خریداری کا معاملہ،،،، امریکا اور ترکی میں ایک بار پھر ٹھن گئی،،،ترک صدر رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ اگر امریکا طے شدہ معاہدےکے تحت ایف 35 لڑاکا طیارے ترکی کو مہیا نہیں کرتا ہے تو یہ ایک ڈکیتی ہوگی