براؤزنگ ٹیگ

TURK PRESIDENT

ترک صدر ان ایکشن

صدر رجب طیب اردوگان ان ایکشن،،، ترک فوجیوں کی شامت آگئی،،،گولن نیٹ ورک سے تعلق کے الزام میں 200 سے زائد فوجیوں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے،،،مزکری بینک کے گورنر مرات سیتینکایا کو بھی برطرف کردیا