براؤزنگ ٹیگ

Strike

سندھ کےہسپتالوں میں نرسزنےہڑتال ہڑتال کاکھیل شروع کردیا

پنجاب کےبعد سندھ کےہسپتالوں میں نرسزنےاپنےمطالبات کی منظوری کیلئے ہڑتال ہڑتال کاکھیل شروع کردیا،،علاج نہ ہونے سےمریضوں کی زندگیاں داؤپرلگ گئیں، پشاور کےینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال کوبھی ساتواں روز،حکومت منانےمیں ناکام ہوگئی