براؤزنگ ٹیگ

Stop

کراچی،2018 میں بھی اسٹریٹ کرمنل کو لگام نہ ڈالی جاسکی

رواں سال بھی شہرقائد میں بھی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کو لگام نہ ڈالی جاسکی۔۔۔2018 میں 34 ہزار سے زائد موبائل چھینے اور چوری کئے گئے ایڈیشنل آئی جی نے بھی اعتراف کیا کہ وارداتوں میں6 فیصد اضافے ہوا ہے