براؤزنگ ٹیگ

spies in disguise

مشن ہے دنیا کو بربادی سے بچانے کا لیکن حرکتیں اوٹ پٹانگ

مشن ہے دنیا کو بربادی سے بچانے کا لیکن حرکتیں اوٹ پٹانگ،،،یہ کہانی ہے دو ایسے جاسوسوں کی جن کی زندگی میں بس حماقتیں ہی لکھی ہیں،،،ایڈونچر سے بھرپورتھری ڈی اینی میٹڈ فلم "سپائس ان ڈسگائز" کا نیا ٹریلرجاری