براؤزنگ ٹیگ

smoge

دن بھر مزدوری کا انتظار،،شام کو خالی ہاتھ گھر واپسی

پنجاب میں سموگ کی وجہ سے اینٹوں کے بھٹے بند۔۔مزدوروں کے گھروں کے چولہے بجھ گئے۔۔دن بھر مزدوری کا انتظار،،شام کو خالی ہاتھ گھر واپسی۔۔پریشان حال مزدوروں نے حکومت سے متبادل روزگار دینے کا مطالبہ کرڈالا۔۔۔