براؤزنگ ٹیگ

SINGAPUR AIRPORT

سنگاپور ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے 5 منزلہ سلائیڈ نصب

سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ میں 5 منزلہ سلائیڈ نصب کی گئی ہے جس کے ذریعے مسافر صرف چند سیکنڈز میں ٹرمینل سے بورڈنگ گیٹ پرپہنچ جاتے ہیں،،،ہوائی اڈے پرسینما گھر،پلے سٹیشن،سوئمنگ پول کی سہولیات پہلے سے موجود ہیں