براؤزنگ ٹیگ

SINDH MAIN WEATH SCANDLE

سندھ میں ایک اوربڑےسکینڈل کاانکشاف

سندھ میں ایک اوربڑےسکینڈل کاانکشاف،سرکاری گوداموں سےایک ارب بیس کروڑروپےمالیت کی گندم غائب کرکےبوریوں میں مٹی بھردی گئی،نیب سکھر کے کندھ کوٹ اور کشمور میں چھاپے،ملاوٹ شدہ اناج ملنےپرگودام سیل کردیئے،تحقیقات کاآغاز