براؤزنگ ٹیگ

Sindh Assembly

قرارداد پاکستان منظورکرنے والی سندھ اسمبلی کو 77 سال مکمل

قرارداد پاکستان منظورکرنے والی سندھ اسمبلی کی تاریخی عمارت کے قیام کو 77سال مکمل ہوگئے،،،دارالحکومت اسلام آباد منتقل ہونے تک سندھ اسمبلی کی موجودہ عمارت میں پاکستان کی دستورسازاسمبلی کے اجلاس ہواکرتے تھے۔