براؤزنگ ٹیگ

shiekh rashyeed

سپریم کورٹ کمشنر اور ڈی سی راولپنڈی پر برہم

شیخ رشید کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت،سپریم کورٹ کا کمشنر اور ڈی سی راولپنڈی پر برہمی کا اظہار،کہا آپ دونوں افسران راولپنڈی میں نوکری کے قابل نہیں،عدالت کیساتھ مذاق کیا تو اڈیالہ تک دونوں افسران ہنستے ہی جائیں گے